Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Udhar Dena dekhnay ki tabeer

خواب میں ادھار دینا (عاریت کردن) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ کوئی چیز کسی کو عاریتہ دی ہے اگر وہ چیز پسندیدہ ہے تو دونوں کے ثبوت محبت پر دلیل ہے کہ اور اگر ایسی چیز ہے کہ جس کو پسند نہیں کرتے ہیں تو اس کی تاویل اچھی نہیں ہے۔

Related Articles

Back to top button