Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Tursh Paani dekhnay ki tabeer

خواب میں ترش پانی ( آبکامہ) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترش پانی کاخواب میں دیکھنا رنج اور بیماری کی دلیل ہے اور اس کاپینا بیماری کی دلیل ہے۔

حضرت کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترش پانی کو اگر گرتا ہوا دیکھے یا اس میں سے کچھ نہ پیا ہو تو دلیل ہے کہ غم اور اندوہ سے نجات پائے گا اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ترش پانی کا دیکھناپانچ وجوہات پر ہے:

  1. بیماری
  2. غم
  3. جھگڑا
  4. حاجت
  5. عیال کے ساتھ لڑائی

Related Articles

Back to top button