Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Turbud dekhnay ki tabeer

خواب میں تربد(کٹکی،نسوت) دیکھنے کی تعبیر

تربدیعنی نسوت سفید و سیاہ ایک دوا ہے حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نسوت کا دیکھنا غم اور اندیشے کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کھائی ہے تو جس قدر کہ کھائی ہے نقصان مال کی دلیل ہے۔

Related Articles

Back to top button