Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Tobara dekhnay ki tabeer
خواب میں توبرہ دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ توبرہ خواب میں خاص کر اگر نیاہے تو خیر و برکت ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس توبرہ ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے خیر ومنفعت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس کے توبرے ضائع ہوگئے ہیں تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے خیر ومنفعت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس کے توبرے ضائع ہوگئے ہیں تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔