Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Toba Karna dekhnay ki tabeer

خواب میں توبہ کرنا (توبہ کردن) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے توبہ کی ہے تو دلیل ہے کہ سب گناہوںاوار نا فرمانی سے پشیمان ہوگا اور خدا تعالیٰ کی خوشنودی کے کام کرے گا اور دنیا سے ہاتھ اٹھا کر طالب آخرت ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں توبہ کرنا چار وجہ پر ہے۔

  1. گناہ سے پشیمانی
  2. رضائے حق تعالیٰ
  3. راہ آخرت
  4. سعادت

Related Articles

Back to top button