Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Taveez dekhnay ki tabeer

خواب میں تعویذ دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس اسمائے الٰہی کا تعویذ ہے تو دلیل ہے کہ سختی اور غم سے چھوٹے گا اور اگر قرضدار ہے تو قرض سے سرخرو ہوگا۔ بیمار ہے تو شفاء پائے گا قیدی ہے تو رہا ہوگا۔ سفر میں ہے تو سلامتی سے واپس آئے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ تعویذ لکھ کر لوگوں کو دیتاہے تو دلیل ہے کہ اس سے لوگوں کو منفعت پہنچے گی ، اور اگر دیکھے کہ تعویذ لکھ کر اور قیمت لے کر لوگوںکو دیتا ہے تو دلیل ہے کہ فکر مند اور غمناک ہوگا۔

Khwab mein isma-e-elahi ka taveez dekhnay ki tabeer.

Taveez likh kar logoon ko dena dekhnay ki tabeer.

Khwab mein taveez likh kar aur qemat lay kar logon ko dena dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button