Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Tatmaaj dekhnay ki tabeer
خواب میں تتماج(ہر شے کی آش) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تتماجکو بکری یا بھیڑیا بیٹھے دہی کے ساتھ کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اسی قدر سپاہی آدمی سے فائدہ حاصل ہوگا اور اگر دیکھے کہ گوشت گائے یا گوشت خرگوش اور ترش دہی کے ساتھ کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ تھوڑا فائدہ کسی کمینے آدمی سے پہنچے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تتما ج گوشت خرگوش یا ترش چیز کے ساتھ دلیل ہے۔