Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Taryaak dekhnay ki tabeer
خواب میں تریاک(تریاق) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بیماری کی وجہ سے تریاک کاکھانا دلیل ہے کہ رنج اور رہائی پائے گا اور سب کام اس پر کشادہ ہوں گے اور اگر اس کے خلاف ہے تو غم و اندوہ ، نقصان ، اندیشہ اور مختلف قسم کے تفکرات کی دلیل ہے۔