Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Taoon dekhnay ki tabeer

خواب میں طاعون دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ طاعون فتنہ اور بلا پر دلیل ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر طاعون کی بیماری ہے دلیل ہے کہ فتنہ اور بلا میں پڑے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طاعون جنگ اور لڑائی کا میدان ہے۔

Khwab main jism per taoon ki bemari dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button