Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Taksali dekhnay ki tabeer
خواب میں ٹکسالی (ضرابی) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹکسالی ایسا شخص ہوتاہے کہ اپنی باتوں کو آراستہ کرکے فخریہ بیان کرتاہے۔
اور اگر خواب میں دیکھے کھ ٹکسال کا کام کرتاہے دلیل ہے چند بے اصل باتوں کو آراستہ کرکے لطیف اور شیرین بنا کرکہے گا اور اگر دیکھے کہ درم بناتاہے دلیل ہے کہ سخت اور ناخوش باتیں کرے گا جن کو سن کر لوگ آزردہ خاطر ہوں گے۔