خواب میں ہیضہ کی ابتدائی حالت دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Hazay ki ibtidai halat dekhnay ki tabeer
خواب میں ہیضہ کی ابتدائی حالت (تخمہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو ہیضہ ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ بیاج کا مال کھائے گا اور اس کو خرابی ہوگی۔ چاہیے کہ وہ توبہ کرے تاکہ عذاب خدا تعالیٰ سے نجات پائے اور اہل…
مزید پڑہیں