خواب میں سورۃ محمد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Muhammad Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ محمد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ محمد ﷺپڑھتا ہے دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک بلا اور آفت سے امن میں رہے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ…
مزید پڑہیں