خواب میں سورۃ المدثر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Mudaththir

    Khwab mein Surah Al-Mudaththir Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ المدثر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مدثر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ نیک عمل کرے گا ۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پاک خصلت اور راہ راست پائے گا۔

    مزید پڑہیں
Back to top button