خواب میں سورۃ اللیل پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Lail Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ اللیل پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ اللیل پڑھتا ہے دلیل ہے کہ مال کی زکوٰۃ دے گا اور سائلوں کو نہ جھڑکے گا۔
مزید پڑہیں