خواب میں سورۃ الرعد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

  • Tabeer ur RoyaSurah-Ar-Rad-

    Khwab mein Surah Ar-Rad Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃالرعد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الرعد پڑھتاہے دلیل ہے کہ ہمیشہ عبادت اور قرآن مجید پڑھنے میں مشغول ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ سورۃ الرعد خواب میں پڑھنے والا کار خیر اور اطاعت میں راغب ہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ…

    مزید پڑہیں
Back to top button