خواب میں حضرت نوح علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر

  • Tabeer ur RoyaHazrat Noah

    Khwab mein Hazrat Noah dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت نوح علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر گر کوئی شخص حضرت نوح علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو درازعمر پائے ، لیکن دشمن سے رنج اور سختی دیکھے اور انجام کا ر مراد کو پہنچے۔

    مزید پڑہیں
Back to top button