خواب میں جھاڑو دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Jarhoo dekhnay ki tabeer
خواب میں جھاڑو (جازوب)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جھاڑو خواب میں دیکھناخادم اور خدمت گار ہے اور رات میں جھاڑو خادم ہے۔ جو کئی چیزوں کا تقاضا کرتاہے ،اور اگرد یکھے کہ گھر میں جھاڑو دیتاہے تو اس کامال ضائع ہوگا ،اور اگر دیکھے کہ کسی کے گھر میں جھاڑو دیتاہے تو…
مزید پڑہیں