حرف “گ” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaGulaab

    Khwab mein Gulab dekhnay ki tabeer

    خواب میں گلاب دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ گلاب کا پینا مال حلال اور پاک دین ہے اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے گلاب دیا ہے اور اس نے پیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر مال حاصل ہوگا اور نیز اس کے اعتقاد پاک اور درستی دین…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaGoli-Khana

    Khwab mein Goli Khana dekhnay ki tabeer

    خواب میں گولی کھانا(سب خوردن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گولی کھاناکسی بیماری کے لیے دیکھے کہ اس کے کھانے سے شفاء اورنفع پایاہے توبہتری اورکاموں میں نفع کی دلیل ہے ۔اوراگردیکھے کہ دواکسی نفع کے لیے نہیں کھائی ہے تواس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaGosht Ka Tukra

    Khwab mein Gosht Ka Tukra dekhnay ki tabeer

    خواب میں گوشت کا ٹکڑا (پارچہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص خوان میں دیکھے کہ بکری کے گوشت کا ٹکرا کھاتا ہے تودلیل ہے کہ جس قدر کھایا ہے اسی قدر نعمت ملے گی اور اگر دیکھے کہ گائے کے گوشت کا ٹکڑا کھایا ہے تو دلیل ہے کہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaGirna

    Khwab mein Girna dekhnay ki tabeer

    خواب میں گرنا (افتادن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ منہ کے بل گرا ہے تو پریشانی کی دلیل ہے ۔ خاص کراگر وہ جنگ اور خصومت میں ہے اور اگر دیکھے کہ کسی جگہ سے نیچے گرا ہے۔ مثلاً پہاڑ یا بالا خانہ یا دیوار…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaGirana

    Khwab mein Girana dekhnay ki tabeer

    خواب میں گرانا (انداختن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی کو گرایا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر دلیر اور بے باک ہوجائے اور اگر دیکھے کہ اس نے کسی پر پتھر پھینکاہے تو دلیل ہے کہ کسی کو سخت بات کہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaGodh Main Lena

    Khwab mein Godh Main Lena dekhnay ki tabeer

    خواب میں گود میں لینا (آغوش گرفتن) دیکھنے کی تعبیر حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی مشہور آدمی کو گود میں لیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص نیک اورصالح ہوگا اور دین کی خیر پائے گا، اور اگر دیکھے کہ بچے کو گود…

    مزید پڑہیں
Back to top button