حرف “چ” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chiriya dekhnay ki tabeer
خواب میں چڑیا (بنجشک) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چڑیا کو دیکھنا باقدرو مرتبہ مرد ہے۔ اگرچہ پارسا ہو یا نہ ہو۔ اگر دیکھے کہ اس کو دام اور حیلے سے پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ بے قدر آدمی کے ساتھ مکرو حیلہ کرے گا۔ اور اس کو مغلوب کرے گا۔…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chatai (Borya) dekhnay ki tabeer
خواب میں چٹائی (بوریا) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چٹائی ایک سفلہ اور خسیس مرد ہے ۔ اور بے اصل اور ضعیف حال عورت ہے اور دیکھنے والا لوگوں سے ملال پائے گا اور اگر دیکھے کہ چٹائی بنی ہے اور فارغ ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا کام…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Cheeta dekhnay ki tabeer
خواب میں چیتا (پلنگ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چیتا قوی اور مضبوط دشمن ہوتاہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں د یکھے کہ چیتے کے ساتھ جنگ کرتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے دشمن کے ساتھ جھگڑا کرے گا اور دشمن کوغلبہ اور فتح ہوگی۔ یعنی اگر چیتا…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chaawal dekhnay ki tabeer
خواب میں چاول (برنج) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاول دیکھنا مال ہے۔ جو بقدر چاول دیکھنے کے حاصل ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پکے ہوئے چاول کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ مراد پوری ہوگی اور…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chadar(Bard) dekhnay ki tabeer
خواب میں چادر (برد) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سب کپڑوں سے بہتر چادر ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ چادر سوتی ہے اوار سبز یاا سفید ہے یا نیا کپڑا پہناہواہے تو دلیل ہے کہ جامے کی عمدگی کے مطابق فراخی ٔ نعمت پائے گااور اگر دیکھے کہ جامہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Charkhay ki Phirke dekhnay ki tabeer
خواب میں چرخے کی پھرکی (باد ریسہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر عورت دیکھے کہ اس نے پھر کی پائی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے تو دلیل ہے کہ اس کو کنیز یا خادمہ ملے گی اور اگر عورت دیکھے کہ اس کے چرخہ کے تکلے سے پھرکی گر…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Choona dekhnay ki tabeer
خواب میں چونہ (آہک) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ چونہ کے ساتھ جسم سے بال مونڈھے ہیں۔ اگر مال دار نہیں ہے تو اسی قدر مالدار ہوگا اور اگر غمگین ہے تو غم سے نجات پائے گا اور اگر قرض دار ہے تو قرض ادا کرے گا۔…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chakki Wala dekhnay ki tabeer
خواب میں چکی والا (آسیابان) دیکھنے کی تعبیر چکی والا خوب میں وہ آدمی ہوتا ہے کہ جس کے ذریعے اہل خانہ کو روزی ملتی ہے اور روزی کماتا ہے تاکہ اہل خانہ اس پر گزر کریں۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چکی والے کا خواب میں دیکھنا ایسے مرد کا دیکھناہے کہ جس کے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chokhat dekhnay ki tabeer
خواب میں چوکھٹ (آستانہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے گھر چوکھٹ بلند ہوئی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اسی قدر مال ونعمت اور مرتبے کی بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر کا آستانہ گر گیا ہے…
مزید پڑہیں