حرف “پ” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaPushta

    Khwab mein Pushta dekhnay ki tabeer

    خواب میں پشتہ (ٹیلہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جنگل کے پشتہ یا پہاڑ کے پشتہ پر بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ ایسے بزرگ مرد سے شرف اور مرتبہ پائے گا کہ جس کاشرف اور مرتبہ بقدر اس زمین کے ہے کہ جو اس…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaParcha Farosh

    Khwab mein Parcha Farosh dekhnay ki tabeer

    خواب میں پارچہ فروش(بزاز) دیکھنے کی تعبیر خواب میں پارچہ فروش کا دیکھنا بڑے خطرناک مرد کا دیکھناہے ۔ کیونکہ کپڑے کی قیمت درہم دینار ہے کہ لیتے اور دیتے ہیں اور درہم و دینار کی تاویل مکروہ اور خطرناک ہے ،جس میں خیر نہیں ہے ، اور اگر کپڑے کی قیمت میں سوائے درہم و دینار کے کوئی اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPari

    Khwab mein Pari dekhnay ki tabeer

    خواب میں پری دیکھنے کی تعبیر اہل تعبیر میں اختلاف ہے۔ بعض اس کو دشمن کہتے ہیں اور بعض کہتے ہیں کہ بخت اور فکروں میں کارروائی ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ آنحضرت ﷺنے فرمایا ہے کہ خواب میں پری کا دیدار دولت اور بزرگی ہے اور اس کے ہاتھ میں ہاتھ دینا اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaParda

    Khwab mein Parda dekhnay ki tabeer

    خواب میں پردہ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جوکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اسکے دروازے پر پرد ہ ٹکا ہواہے ۔ اگر تنگ ہو اور مطبر ہو تو غم و اندوہ کی دلیل ہے اور ترش و بیم ہے اور آخر کار امن ہے ، اوراگر خواب میں دیکھے کہ سرائے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaParda Dari

    Khwab mein Parda Dari dekhnay ki tabeer

    خواب میں پردہ داری کرنا د یکھنے کی تعبیر حضرت محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پردہ داری کرتاہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہوگی اور عزت اور مرتبہ بڑھے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص دیکھے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaParinda

    Khwab mein Parinda dekhnay ki tabeer

    خواب میں پرندہ د یکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پرندہ اس کے ہاتھ سے اڑ گیا ہے اور پھر اس کے ہاتھ میں آیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہوگی ،اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ سے پرندہ اڑ گیاہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaParwana

    Khwab mein Parwana dekhnay ki tabeer

    خواب میں پروانہ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پروانہ کا دیکھنا مرد ضعیف اور نادان ہے کہ اپنے آپ کو نادانی سے ہلاکت میں ڈالتاہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کسی نے خواب میں دیکھا کہ پروانہ اس کے پیچھے سے اڑا اور اس…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPar

    Khwab mein Par dekhnay ki tabeer

    خواب میں پر دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پروں کے ساتھ اڑتا ہے یعنی پرندے جیسے اس کے پر ہیں۔ تو دلیل ہے کہ پروں کے انداز ے پر اس کو بزرگی اور سرداری ملے گی ۔ بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ خواب…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPhanda Dikhna

    Khwab mein Phanda rakhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں پھندارکھنا (بند نہادن)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے پاؤں میں پھندا دیکھے تو خوف اور دہشت کی دلیل ہے ،اور اگر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں پھندے ہیں اور وہ مسجد میں ہے تو دلیل ہے کہ وہ شخص دین میں یا نماز میں یا جہاد…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaPalaan

    Khwab mein Palaan dekhnay ki tabeer

    خواب میں پالان دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پالان کو دیکھنا عورت ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس پالان ہے یا کسی سے خریدا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ پالان اس کی پشت پر…

    مزید پڑہیں
Back to top button