حرف “غ” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Ghulail dekhnay ki tabeer
خواب میں غلیل (بلانگینی)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلانگینی ہاتھ میں رکھنا دلیل ہے کہ اس کو کسی سے مدد اور قوت نہ ہوگی ،اور اگر خواب میں دیکھے کہ بلا نگینی نرم چوب سے ڈھونڈی ہے تو اس کی تاویل اوپر بیان کیے گئے کے خلاف ہے۔
مزید پڑہیں