حرف “ع” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur Royaurwa

    Khwab mein Arawa dekhnay ki tabeer

    خواب میں عراوہ (ڈھیر)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ عراوہ کافروں کے شہروں میں ڈالا ہے دلیل ہے کہ کافروں کا سخت دشمن ہوگا اور اگر دیکھے کہ عراوہ مسلمانوں کے شہر میں ڈالاہے ۔ دلیل ہے کہ اسلام کے بارے میں ناگوار باتیں کرے گا اور ممکن ہے کہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAbadat Karna

    Khwab mein Ibadat Karna dekhnay ki tabeer

    خواب میں عبادت کرنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ حق تعالی کی عبادت کرتا ہے تو اس کی تاویل خلا ف ہے ۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ عبادت مسجد یا جھونپڑی میں کرتا ہے دلیل ہے کہ اس جہان کی خیر پائے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAalim Dekhna

    Khwab mein Aalim dekhnay ki tabeer

    خواب میں عالم دیکھنے کی تعبیر اگر اہل شخص دیکھے کہ عالم یافقیہہ ہواہے دلیل ہے کہ لوگ اس پر طعنہ زنی کریں گے اور اس کامذاق اڑائیں گے اور اگر عالم یا فقیہہ دیکھے دلیل ہے کہ اس کاعلم اور زیادہ ہوگا۔ اگر دیکھے کہ قاضی یا حکیم یا خطیب یا عالم زندہ یا مردہ کسی خوفناک اور اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAashiq

    Khwab mein Aashiq dekhnay ki tabeer

    خواب میں عاشق دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے اگر خواب میں دیکھے کہ عاشق اور حریص ہے تو فساد اور بدی پر دلیل ہے اگر چیز حلال اور اچھی ہے تو خیر و صلاح پردلیل ہے۔اور اگرد یکھے کہ خوبصورت پر عاشق ہواہے اگر اس عشق میں حرام کی نیت ہے تو شرو فساد پر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaEsai

    Khwab mein Esaai (Christian) dekhnay ki tabeer

    خواب میں عیسائی(ترسائی) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی مسلمان دیکھے کہ وہ آتش پرست ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ گمراہی اور بدعت کے رستے پر چلے گا اور دین اسلام پر اعتقاد نہ رکھے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگرکوئی کسی ترسائی کود یکھے تو اس…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaAalimo

    Khwab mein Aalimo ko dekhnay ki tabeer

    خواب میں عالموں کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص عالموں کو خواب میں دیکھے گا تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ خیر وطاعت کے کاموں پر توفیق پائے گا اور علم حاصل کرے گا ، کیونکہ علماء آنحضر تﷺکے وارث اور مسلمانوں کے رہنما ہیں۔ اگر کوئی شخص خواب میں کسی شہر یا محلے میں علماء و…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur Royahazrat abdullah bin abbas

    Khwab mein Hazrat Abdullah bin Abbas ko dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص حضرت عبد اللہ بن عباسرضی اللہ عنہ کو خواب میں دیکھے تواس امر کی دلیل ہے کہ وہ کار دین میں مجہتد ہو گا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHazrat Ali

    Khwab mein Hazrat Ali ko dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر چوتھے خلیفہ حضرت امیرالمؤمنین علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کو خواب میں خوش طبیعت اور ہنستے ہوئے دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ کرامت اور شجاعت اور سرداری پائے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHazrat Usman

    Khwab mein Hazrat Usman ko dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر تیسرے خلیفہ امیرالمؤمنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ہیں۔ ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کو خواب میں خوش طبعیت اور ہنستا ہوا دیکھے تو دلیل اس امر کی دلیل ہے کہ وہ کرامت اور شجاعت (زہد –…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaHazrat Umar

    Khwab mein Hazrat Umar ko dekhnay ki tabeer

    خواب میں حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر دوسرے خلیفہ حضرت امیرالمؤمنین عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کو خواب میںدیکھے تو یہ اس امر کی دلیل ہے کہ وہ شخص عادل اور منصف ہے اور اگر آپ کو کسی…

    مزید پڑہیں
Back to top button