حرف “ط” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Talaq Dena dekhnay ki tabeer
خواب میں طلاق دینا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے عورت کو طلاق دی ہے اور اس کی ایک ہی عورت ہے دلیل ہے کہ مرتبے اور عزت سے گرے گا اور اگر اس کی اس عورت کے سوا اور عورت بھی ہے دلیل ہے کہ اس کے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tanboor Bajana dekhnay ki tabeer
خواب میں طنبور بجانادیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ اپنے گھرمیں طنبور بجاتاہے دلیل ہے کہ اس جگہ غم اور مصیبت ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کا طنبور ٹوٹ گیاہے دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور اگر بیمار دیکھے کہ طنبور بجاتاہے دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tota dekhnay ki tabeer
خواب میں طوطادیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں طوطا فرزند یا غلام ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے ہاتھ سے طوطا اڑاہے دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا غلام سفر کو جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ طوطا اس کے ساتھ باتیں کرتا ہے دلیل ہے کہ ایسی بات…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Toq dekhnay ki tabeer
خواب میں طوق دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی گردن میں سونے یا چاندی کا طوق ہے دلیل ہے کہ ولایت پائے گااور اس میں انصاف کرے گا اور اگر لوہے کاطوق دیکھے دلیل ہے کہ بددیانت ہوگا اور اس کے دین میں خرابی ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tasht dekhnay ki tabeer
خواب میں طشت دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں طشت نوکرانی ہے یا گھر کی خدمت کی کنیز ہے اگر دیکھے کہ اس کا طشت ٹوٹ گیاہے دلیل ہے کہ وہ عورت اس سے جدا ہوگی یا مرے گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طشت نیک عادت…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Taoon dekhnay ki tabeer
خواب میں طاعون دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ طاعون فتنہ اور بلا پر دلیل ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر طاعون کی بیماری ہے دلیل ہے کہ فتنہ اور بلا میں پڑے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں طاعون جنگ اور لڑائی…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tabla dekhnay ki tabeer
خواب میں طبلہ (طبل)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں طبلہ جھوٹی اور بے کاربات ہے اور اگر دیکھے کہ طبلے کے ساتھ بانسری اور ناچ بھی ہے تو غم اور مصیبت پرد لیل ہے اور اگر دیکھے کہ اکیلا طبلہ بجاتاہے دلیل ہے کہ بے ہودہ بات کرے گا یا کوئی مشہور چیز…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tabeeb dekhnay ki tabeer
خواب میں طبیب (دوافروش ، پیلہ ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پیلہ ور مانند طبیب اور فقیہ کے ہے۔ کیونکہ طبیب بیماروں کاعلاج کرتاہے اور فقیہ لوگوں کو دین کی راہ دکھاتا ہے اور اگر دیکھے کہ طبیب دوائیں بیچتا ہے اور لوگوں کو خیر و راحت پہنچاتا ہے…
مزید پڑہیں