حرف “ش” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sharaab dekhnay ki tabeer
خواب میں شراب (سیکی )دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شراب مال حرام ہے اگر دیکھے کہ شراب کے درمیان گیاہے دلیل ہے کہ فتنہ میں پڑے گا اور اگر دیکھے کہ شراب پیتاہے دلیل ہے کہ اسی قدر مال حرام پائے گا اور اگر دیکھے کہ شراب پکاتاہے اور پیتا ہے ۔…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Shadi dekhnay ki tabeer
خواب میں شادی (عروسی) دیکھنے کی تعبیر عروسی ، شادی ، دلہن دلانا ،حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے دلہن بیاہی ہے لیکن اس کو نہیں دیکھا ہے اور اس کا نام نہیں جانتاہے دلیل ہے کہ مرے گا یا مارا جائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دلہن کو…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Shawl dekhnay ki tabeer
خواب میں شال دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں شال قدر اور بزرگی اورمرتبہ ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس نئی اور پاکیزہ شال ہے دلیل ہے کہ اس کامرتبہ بڑھے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے دلیل ہے کہ اس قدر کم ہوگا اور اگر دیکھے کہ چادرپھٹی ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Shehad dekhnay ki tabeer
خواب میں شہد (انگبین) دیکھنے کی تعبیر حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد مالوں میں سے غنیمت اور کاموں میں سے نیکی ہے کیونکہ اس میں دردوں کے لیے شفاء ہے اور شہد بڑا رزق ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے :{فیہ شفاء اللناس }’’اس میں لوگوں کے لیے شفاء ہے۔ ‘‘ حضرت جعفر صادق…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Shutar Murgh dekhnay ki tabeer
خواب میں شتر مرغ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شتر مرغ خواب میں جنگلی مرد ہے اور شتر مادہ جنگلی عورت ہے اگردیکھے کہ اس نے شتر مرغ مادہ پکڑی یا اس کو کسی نے دی تو دلیل ہے کہ اسی صفت کی عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا اور اگردیکھے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Shaitan ko dekhnay ki tabeer
خواب میں شیطان (ابلیس) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے خواب میں ابلیس کادیکھنا۔ دشمنی ، بد دیانتی ،جھوٹ ،فریب ، بے شرمی ، نیک سے نا اُمید ی اور لوگوں کو بدی سکھانے اور شرو فساد کی دلیل ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ ابلیس کو لڑائی اور جنگ میں مغلوب کرلیاہے تو دلیل ہے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sher dekhnay ki tabeer
خواب میں شیر دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں شیر دشمن ہے اگر دیکھے کہ شیر کے ساتھ جنگ کی ہے دلیل ہے کہ دشمن سے جھگڑا کرے گا اور جس کو فتح ہوگی وہی غالب ہوگا۔ اور اگرد یکھے کہ شیر کے نشان پڑگیا ہے دلیل ہے کہ بادشاہ سے ڈرے گا…
مزید پڑہیں