حرف “س” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Mudaththir

    Khwab mein Surah Al-Mudaththir Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ المدثر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مدثر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ نیک عمل کرے گا ۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پاک خصلت اور راہ راست پائے گا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Qiyamah

    Khwab mein Surah Al-Qiyamah Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ القیامتہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ القیامتہ پڑھتا ہے کہ دنیا سے شہادت کے ساتھ رحلت کرئے گا۔ حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ توبہ کرے گا اور حق کی طرف رجوع کرے گا ۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Az-Zukhruf

    Khwab mein Surah Az-Zukhruf Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الزخرف پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الزخرف پڑھی ہے۔دلیل ہے کہ نماز اور عبادت بہت کرے گا اور ہمیشہ روزہ دار رہے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ قول کاصادق اور نیک کردار ہوگا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Ad-Dukhan

    Khwab mein Surah Ad-Dukhan Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الدخان پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الدخان پڑھتا ہے دلیل ہے کہ راتیں عبادت میں گزارے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سچائی کی کوشش کیا کرے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Jathiyah

    Khwab mein Surah Al-Jathiyah Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الجاثیہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الجاثیہ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ توبہ کرے گا اور حق تعالیٰ کی طرف رجوع کریگا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر گناہ گار ہے تو توبہ کرے گا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Ahqaf

    Khwab mein Surah Al-Ahqaf Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ ا لاحقاف پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاحقاف پڑھتا ہے دلیل ہے کہ ماں باپ کا فرمان بجا لائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ماں باپ سے نیکی کرے گا اور بہت سے عجائبات دیکھے گا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Muhammad

    Khwab mein Surah Muhammad Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ محمد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ محمد ﷺپڑھتا ہے دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک بلا اور آفت سے امن میں رہے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Fath

    Khwab mein Surah Al-Fath Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الفتح پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الفتح پڑھتا ہے دلیل ہے کہ سب دروازوں سے اس کوفتح اور نصرت ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ وہ کسی کی شرمگاہ کی طرف نظر نہ کرے گا۔ حضرت جعفرصادق…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Adz-Dzariyah

    Khwab mein Surah Az Zariyat Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الذاریات پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الذاریات پڑھتا ہے دلیل ہے کہ دلیل ہے کہ اطاعت اور عبادت میں مشغول ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خلق خدا کے ساتھ بخشش اور احسان کرے گا۔ حضرت جعفرصادق…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-At-Tur

    Khwab mein Surah At-Tur Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الطور پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الطور پڑھتا ہے دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو مدد کرے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے…

    مزید پڑہیں
Back to top button