حرف “س” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Saba Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ السباء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ السبا پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ زاہد اور عابد ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ حق تعالیٰ کی عبادت میں لگارہے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیک لوگوں کی خصلت…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Ahzab Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الاحزاب پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاحزاب پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ مال پائے گا اور دشمن کو دے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میںد یکھے کہ سورۃ الاحزاب پڑھتاہے دلیل ہے کہ سودینار پائے گا۔ حضرت جعفر…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah As-Sajdah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ السجدہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ السجدہ پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ سجدہ کرتاہوادنیا سے رحلت کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ حق تعالیٰ کوبہت سجد ے کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Waqiah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الواقعہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القمرپڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ گناہوں سے توبہ کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اطاعت اور عبادت کی توفیق پائے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Mujadilah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ المجادلہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ المجادلہپڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کاعورتوں کے ساتھ جھگڑا ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راہ دین میں لوگوں سے جھگڑا کرے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Hashr Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الحشر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحشرپڑھتا ہے دلیل ہے کہ اس کاحشر اخلاص والوں کے ساتھ ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت دینداروں اور اہل صلاح کے ساتھ ہوگی۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Mumtahanah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الممتحنہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الممتحنہ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ کام کی آزمائش راستی سے کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی صحبت اہل صلاح کے ساتھ ہوگی۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah As-Saf Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الصف پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الصف پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ راہ حق میں جہاد کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ حق تعالیٰ کی رضا میں رہے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Jumah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الجمعہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الجمعہپڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو توبہ کرنا نصیب کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ وہ خیر کی توفیق پائے گی۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Munafiqun Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ المنافقون پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ المنافقون پڑھتا ہے دلیل ہے کہ منافق ہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کو چاہیے کہ نفاق سے توبہ کرے ۔
مزید پڑہیں