حرف “س” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Ikhlas

    Khwab mein Surah Al-Ikhlas Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃالاخلاص پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الاخلاص پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ راہ دین میں مخلص اور یگانہ ہوگا اور توفیق زہد و عبادت پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پاک دین اور نیک اعتقاد ہوگا۔ حضرت…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Falaq

    Khwab mein Surah Al-Falaq Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃالفلق پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفلق پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ اس پر جادو کا اثر نہ ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بدی کرنے والوں کی شرارت سے امن میں ہوگا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-An-Nas

    Khwab mein Surah An-Nas Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃالناس پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الناس پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو نظر بد سے محفوظ رکھے گا نیز اس پر روزی فراخ ہوگی۔ اوراگر خواب میں دیکھے لاحول ولا قوۃ الابا للّٰہ العلی العظیم (نہ بچنا گناہ ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Tabat

    Khwab mein Surah Al-Masad Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورة المسد پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورة المسد پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ مکار اور فریبی ہوگا اور خدائی عذابوں کے خطرات میں ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عورت بدکار ہوگی۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Momin

    Khwab mein Surah Momin Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ مومن پڑھنا دیکھنے کی تعبیر سورہ مومن حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مومن پڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ ایمانداراور مخلص ہوگا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شریعت کی حفاظت کر ئے گا ۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Az-Zumar

    Khwab mein Surah Az-Zumar Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الزمر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الزمر پڑھتا ہے دلیل ہے کہ حق تعالی اس گنا ہ معاف کرئے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے کام کا خاتمہ خیر پر ہوگا ۔ حضرت جعفر صادق…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Saud

    Khwab mein Surah Saud Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ ص پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورتہ ص پڑھتا ہے دلیل ہے اس کا مال زیادہ ہو گا اور بزرگ ہو گا۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-As-Saffath

    Khwab mein Surah As-Saffat Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ ا لصافات پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیر ین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الصافات پڑھتا ہے دلیل ہے کہ حق تعالی سے ہدایت دین کی توفیق پائے گا ۔ حضرت ابن ابراہیم کر مانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ صلاح وخیر کے راستے پر چلے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Ya-Sin

    Khwab mein Surah Ya-Sin Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ یٰسین پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ یٰسین پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اُس کی عاقبت بالخیرہوگی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اُس کی عمر دراز ہو گی اور حق تعالی کی رحمت پائے گا ۔ حضرت…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Fatir

    Khwab mein Surah Al-Fatir Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الفاطر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الفاطر پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عاقبت محمود ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ ہمیشہ اناعت الٰہی میں مشغول ہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نعمت کادروازہ اس پر…

    مزید پڑہیں
Back to top button