حرف “س” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Hud Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ ہود پڑھنادیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ہود پڑھتاہے دلیل ہے کہ اس کی روزی کاشت کاری اور زراعت سے ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کاکام نیک ہوگا اور تمام کاموں میں بااقبال ہوگا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Yusuf Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ یوسف پڑھنادیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ یوسف پڑھتاہے دلیل ہے کہ بہت سفر کرے گا اور مال پائے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ رنج اور محنت کے بعد عزت اور بزرگی پائے گا اور اس کابول بالا ہوگا۔ حضرت جعفر…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sattu dekhnay ki tabeer
خواب میں ستو (پست) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ستو کھاتا ہے ، تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم و اندوہ اٹھائے گا اور اگر دیکھے کہ ستو کسی کو دیئے ہیں یا بیچے ہیں تو دلیل ہے کہ اس سے غم و…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sooli Charhana dekhnay ki tabeer
خواب میں سولی چڑھانا (بردارکردن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ایک دن کوئی شخص میرے پاس آیا اور اس نے کہاکہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ ایک آدمی کے دونوں ہاتھ کاٹے گئے اور دوسرے کو سولی چڑھایا ۔ میں نے کہاکہ اگرتم یہ بات راست کہتے ہو تو آج…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sarange dekhnay ki tabeer
خواب میں سارنگی(بربط) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سارنگی دنیا کا لہو باطل اور سخت دروغ اور محال ہے۔ اگر خواب میں اپنے آپ کو سارنگی بجاتا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ بیہودہ اور جھوٹی بات کہے گا،اور کسی کی جھوٹی مدح اور تعریف کرے گا ، اور اگر…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sisa dekhnay ki tabeer
خواب میں سیسہ (ارزیز ، قلعی) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی قلعی ہے تو دلیل ہے کہ ااسی قدر دنیا کا سامان حاصل کرے گا جو برتون کے نیچے ہوتا ہے۔ جیسے پیالہ اورتھال وغیرہ ، اور اگر جانتاہے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Soojan dekhnay ki tabeer
خواب میں سوجن (آماس) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آماس مال ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم پر آماس ظاہر ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال ملے گا ۔ خاص کر اگر اس آماس میں بہت پیپ بھی دیکھے ۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sooraj dekhnay ki tabeer
خواب میں سورج (آفتاب) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آفتاب بادشاہ یا خلیفہ بزرگوار ہوتاہے ۔ اگر خواب دیکھے کہ اس نے آفتاب کو آسمان سے پکڑا ہے یا اپنی ملک میں لیا ہے۔ دلیل ہے کہ بادشاہی یا بزرگی پائے گا۔ یا بادشاہ کا دوست اور مقرب ہوگا اور اگر دیکھے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sulman Farsi ko dekhnay ki tabeer
خواب میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص خواب میں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کو دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو علم اور قرآن عنایت فرمائے گا اور عاقبت محمود ہوگی۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein saanp dekhnay ki tabeer
خواب میں سانپ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سانپ بدخواہ اورپوشیدہ دشمن ہے، اوراگردیکھےکہ اُس کےگھرمیں سانپ ہےتو گھریلودشمن پردلیل ہے، اوراگرجنگل میں دیکھے تو بیگانہ دشمن پردلیل ہےاوراگردیکھےکہ اس نے سانپ سے لڑائی کی ہے۔ دلیل ہےکہ دشمن سے جھگڑا کرے گا، اور اگردیکھےسانپ اُس پر غالب آیا ہے…
مزید پڑہیں