حرف “س” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Fatihah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر سورۃا لفاتحہ الحمد شریف حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ نے فرمایاہے کہ جس نے سورۃ الحمد شریف پڑھی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور اس کے کام کا خاتمہ ایمان پر ہوگا۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Baqarah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ البقرۃ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ البقرۃ پڑھی ہے تو بھی یہی تاویل ہے جو سورۃ الفاتحہ کی ہے اور دشمنوں کی شرارت سے امن میں رہے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خلقت کے اندر راست گو ہوگا، اور اگردرویش ہے تو مالد ار ہوگا اور اگر بیمار…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Aal-e-Imran Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ آل عمران پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے سورۃ آل عمران پڑھی ہے دلیل ہے کہ تمام برائیوں سے امن میں رہے گا اور پاک ہوگا اور اس کی عاقبت بالخیر ہوگی۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرد یکھے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah An-Nisa Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃالنساء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ااگردیکھے کہ سورۃ النساء پڑھتا ہے دلیل ہے کہ وراثت پائے گا اور اس کے خویش اور اہل بیت زیادہ ہوں گے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کامال اور نعمت بہت زیادہ ہوںگے۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Maidah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ المائدہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ سورۃ المائدہ پڑھتاہے دلیل ہے کہ شرف اور بزرگی پائے گا۔۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سورۃ المائدہ کاپڑھنا مال اور نعمت کی زیادتی پر دلیل ہے اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیاہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Anam Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الانعام پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ سورۃ الانعام پڑھتاہے دلیل ہے کہ دنیااور آخرت کی سعادت حاصل کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سے چوپائے حاصل کرے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Araf Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الاعراف پڑھنادیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاعراف پڑھتاہے دلیل ہے کہ دیندار اور مومن ہوگا اور اس کی عاقبت محمود ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سورۃ الاعراف پڑھنا دلیل ہے کہ صاحب خواب کوہ طور…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Al-Anfal Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الانفال پڑھنادیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الانفال پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ خیر اور صلاح پائے گا۔
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah At-Taubah Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ التوبہ پڑھنادیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ التوبہ پڑھتاہے دلیل ہے کہ گناہ سے توبہ کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر سورۃ التوبہ پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ صاحب خواب کے کام کاانجام خیر سے ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah Yunus Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ یونس پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میںد یکھے سورا یونس پڑھتاہے دلیل ہے کہ اس کی روزی فراخ ہوگی اور اس کا کام مراد کوپہنچے گا۔ حضر ت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کافروں کامکر اور جادوں گروں کا فریب اس سے دور ہوگا اور…
مزید پڑہیں