حرف “ج” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaJaam

    Khwab mein Jaam (Piyala) dekhnay ki tabeer

    خواب میں جام (پیالہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ جام پانی سے پریا گلاب سے پر پکڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے اور اس نے پیا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیزخریدے گا کہ اس کو پار سالڑکا پیداہوگا اور اس…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaJama

    Khwab mein Jama (Libas, Kapra) dekhnay ki tabeer

    خواب میں جامہ (کپڑا ،لباس)دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کپڑا کسب اور مرد کاکام ہے ۔ اگر اپنے کپڑے اچھے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا کسب اور کام بد ہوگا۔ اور اگر بادشاہ خواب میں اپنے کپڑے سیاہ دیکھے تو اس کی نیک حال کی دلیل ہے اور اگر رعیت…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaJaam-e-khwab

    Khwab mein Jama-e-Khawab dekhnay ki tabeer

    خواب میں جامہ خواب(لباس شب خوابی)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہےکہ خواب میں جامہ خواب دیکھنے کی تاویل عورت ہے اور اگر دیکھے کہ جامہ خواب پاکیزہ اور سفید ہے تو دلیل ہے کہ اس کے عیال پارسا اور دیندار ہوںگے اور اگر دیکھے کہ اس کا جامہ خواب سیاہ ہے تو دلیل ہے کہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaJaan

    Khwab mein Jaan (Rooh) dekhnay ki tabeer

    خواب میں جان(روح)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جان کا دیکھنا فرزند یا مال یا عیال موافق ہے۔ اور اگر دیکھے کہ جان اس کے جسم سے نکل گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کافرزند یا عورت مرے گی اس کامال ضائع ہوگا اور یا خود ہلاک ہوگا اور اگر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur Royajaza

    Khwab mein Jaza dekhnay ki tabeer

    خواب میں جزع (کوڑی)دیکھنے کی تعبیر جزع یعنی کوڑی خواب میں مختلف حال اور پراگندہ اور غلام زادی عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کوڑی ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ صفات بالا کی عورت ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سے کوڑی ضائع ہوئی ہے تو دلیل ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaJanaza

    Khwab mein Janaza dekhnay ki tabeer

    خواب میں جنازہ دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی خواب میں جنازہ لے جاتوں کو دیکھے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب اتنے لوگوں پر حکومت کرے گا ۔ لیکن ان پر ظلم کرے گا اور اگر دیکھے کہ وہ خود مرا ہے اور اس کا جنازہ لے گئے ہیں اور لوگ جنازے کے پیچھے چلتے ہیں تو دلیل ہے کہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaJungle

    Khwab mein Jungle dekhnay ki tabeer

    خواب میں جنگل (بیابان) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ جنگل خواب میں اپنی فراخی اور کشادگی کے مطابق قسمت اور رزق ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ جنگل میں تنہا ہے تو دلیل ہے کہ اپنی کمائی سے بہت سا مال جمع کرے گا۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ایک…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaJangi Libas

    Khwab mein Jangi Libas dekhnay ki tabeer

    خواب میں جنگی لباس (برگستوان) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جنگی لباس خواب میں استواری اور مضبوطی ہے ، اور اگر دیکھے کہ گھوڑے پر جنگی لباس سے بیٹھاہے تو دلیل ہے کہ اس کاکام درست ہوگا اور دشمن پر فتح پائے گااور اس کو مغلوب کرے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaJurab

    Khwab mein Jurab (Pay Taba) dekhnay ki tabeer

    خواب میں جراب (پائے تابہ)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جراب اگر رکھی ہوئی دیکھے تو مال ہے اور اگر پہنی ہوئی دیکھے تو سفر ہے۔ اور اگر خواب میں جراب پہنے ہوئے دیکھے جیسے کہ مسافر بیابان کاارادہ کرتے ہیں اور اس کے ساتھ کوئی رفیق اور توشہ نہیں ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaJism-k-hisay

    Khwab mein Jism kay hisay dekhnay ki tabeer

    خواب میں جسم کے حصے (اندامہا) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ قوم کےا جسام زیاد ہ ہوگئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے اپنے اور اہل بیت زیادہ ہوں گے اور اگر دیکھے کہ اس کے اعضاء کٹ گئے ہیں یا جسم سے گر…

    مزید پڑہیں
Back to top button