حرف “ت” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaTarazoo-gar

    Khwab mein Tarazoo gar dekhnay ki tabeer

    خواب میں ترازوگر دیکھنے کی تعبیر ترازو بنانے والا خواب میں بادشاہ ہے اور ترازو اور راست سچا حاکم قاضی ہے یاوزیر عادل ہے۔ حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ میزان قیامت کا خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ قاضی بادشاہ ایلچی سچا حاکم ناراست حکم فقیہ اور اگر دیکھے کہ قیامت کے روز میزان میں…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaTakht

    Khwab mein Takht dekhnay ki tabeer

    خواب میں تخت دیکھنے کی تعبیر حضرت محمد بن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ تخت پر بیٹھا ہے اور اس پر کوئی چیز بچھائی نہیں ہے تو دلیل ہے کہ سفر کرے گا اوراگر دیکھے کہ تخت پر سویا ہے اور اس پر کچھ بچھایا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی پائے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaTatmaaj

    Khwab mein Tatmaaj dekhnay ki tabeer

    خواب میں تتماج(ہر شے کی آش) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تتماجکو بکری یا بھیڑیا بیٹھے دہی کے ساتھ کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اسی قدر سپاہی آدمی سے فائدہ حاصل ہوگا اور اگر دیکھے کہ گوشت گائے یا گوشت خرگوش اور ترش…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaTaaj

    Khwab mein Taaj dekhnay ki tabeer

    خواب میں تاج دیکھنے کی تعبیر حضرت محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بادشاہوں کے لیے خواب میں تاج دیکھنا ملک اور ولایت ہے اور عورتوں کے لیے شوہر ہے اور عام لوگوں کے لیے نیک حال ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے سر پر سنہری اور جڑائو تاج ہے تو دلیل ہے کہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaTawa

    Khwab mein Tawa dekhnay ki tabeer

    خواب میں توا (تابہ)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں توا گھر کا خدمت گار ہے جو گھر کامنتظم ہوتا ہے اپنے عیال اور دوسروں پر خرچ کرتاہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس نیا توا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ خدمت گار صالح اس…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur Roya

    Khwab mein Tasveer dekhnay ki tabeer

    خواب میں تصویر(پیکر) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تصویر خواب میں عورت ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس تصویر ہے۔ تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ کسی سے تصویرخریدی ہے ۔ تو دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ اس…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaTakiya

    Khwab mein Takiya dekhnay ki tabeer

    خواب میں تکیہ(بالش)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھنے والے کے لیے تکیہ خادم ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس نیااور سبز تکیہ ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو خادم مصلح یعنی نیک اور پار سا پرہیزگار ملے گا اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaTeh Band

    Khwab mein Teh band dekhnay ki tabeer

    خواب میں تہہ بند (ازار) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ازار عورت ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ تہہ بند باندھا ہے تو دلیل ہے کہ عورت لائے گا یا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ ازار یعنی تہہ بند ضائع ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaTursh Paani

    Khwab mein Tursh Paani dekhnay ki tabeer

    خواب میں ترش پانی ( آبکامہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترش پانی کاخواب میں دیکھنا رنج اور بیماری کی دلیل ہے اور اس کاپینا بیماری کی دلیل ہے۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترش پانی کو اگر گرتا ہوا دیکھے یا اس میں سے کچھ نہ…

    مزید پڑہیں
Back to top button