حرف “ت” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Teer dekhnay ki tabeer
خواب میں تیردیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تیر کا دیکھنا راست گو مرد ہے کھ اس سے لوگوں کو خیرپہنچتی ہے اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیںکہ غیبت کرتاہے اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کی طرف تیر ڈالا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ اس کو پیغام پہنچے گا۔ خاص…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Toraat dekhnay ki tabeer
خواب میں تورات دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ تورات کو پڑھتا ہے تو بظاہر دلیل ہے کہ اس کو کسی با حشمت شخص سے قوت حاصل ہوگی اوار اگر دیکھے کہ تورات اس نے ظاہرطور سے پڑھی تو دلیل ہے کہ وہ کسی سے جھگڑا کرے گا…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Toba Karna dekhnay ki tabeer
خواب میں توبہ کرنا (توبہ کردن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے توبہ کی ہے تو دلیل ہے کہ سب گناہوںاوار نا فرمانی سے پشیمان ہوگا اور خدا تعالیٰ کی خوشنودی کے کام کرے گا اور دنیا سے ہاتھ اٹھا کر طالب آخرت ہوگا۔ حضرت…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tobara dekhnay ki tabeer
خواب میں توبرہ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ توبرہ خواب میں خاص کر اگر نیاہے تو خیر و برکت ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس توبرہ ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے خیر ومنفعت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ اس کے توبرے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tandoor dekhnay ki tabeer
خواب میں تندور دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ تندور خواب میں بزرگ اور گھر کا سردار ہے اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیاہے کہ تندور خواب میں گھر کی مالکہ ہے اگر دیکھے کہ تندور اس کے پاس ہے تو دلیل ہے کہ امور خانہ داری میں انتظام ہوگا اور تندرستی…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Taveez dekhnay ki tabeer
خواب میں تعویذ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس اسمائے الٰہی کا تعویذ ہے تو دلیل ہے کہ سختی اور غم سے چھوٹے گا اور اگر قرضدار ہے تو قرض سے سرخرو ہوگا۔ بیمار ہے تو شفاء پائے گا قیدی ہے تو رہا ہوگا۔…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tashnagi dekhnay ki tabeer
خواب میں تشنگی(پیاس) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیرابی پیاس سے بہتر ہے ، اور اگر دیکھے کہ بہت پیاسا ہے اور پانی نہیں ملا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو دین کے لیے یا دنیا کے لیے رنج اور زحمت پہنچے گی اور اگر دیکھے کہ پیاسا تھا…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tasbeeh Karna dekhnay ki tabeer
خواب میں تسبیح کرنا(تسبیح کردن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تسبیح کرنا حق تعالیٰ کے فرمان کی تابعداری ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تسبیح کرتا ہے تو دلیل ہے کہ فرمان حق کامطیع ہوگا اور غم و اندوہ سے نجات پائے گا اور اگر دیکھے کہ خواب میں…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tangee dekhnay ki tabeer
خواب میں تنگی دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تنگی سے فراخی میں آیا ہے اوار امن کی جگہ میں ہے تو دلیل ہے کہ اس کے کام انتظام سے ہوں گے اور رنج سے راحت اور آسانی میں ہوگا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Tarazoo dekhnay ki tabeer
خواب میں ترازو دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ترازو خواب میں قاضی ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس نیا ترازو ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس جگہ میں قاضی اور پاک دین فقیہ ہے اور ترازو کا پلڑا قاضی کی قوت سماعت ہے…
مزید پڑہیں