حرف “ب” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaBhuni Hue Chez

    Khwab mein Bhuni Hue Chez dekhnay ki tabeer

    خواب میں بھنی ہوئی چیز دیکھنے کی تعبیر حضرت محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھنی ہوئی چیزکو دیکھنا اس امر کی دلیل ہے کہ صاحب خواب کشادہ روزی کی طلب میں ہے ، اور پکا ہوا گوشت تاویل میں کچے گوشت سے بہتر ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBurj

    Khwab mein Burj dekhnay ki tabeer

    خواب میں برج د یکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حمل Aries اور اسد Leoاور قوس Sagittariusکا دیکھنا بادشاہ کا لشکر ہے اور ثورTurus اور سنبلہVirgo اور جدی Capricornکادیکھنا شہزادہ اور دین ہے اور جوزا Gemini اور میزانLibra اور دلو Aquarius کا دیکھنا قاضی اور بادشاہ اور وزراء ہیں ، اور سرطان Cancerاور عقربScorpio اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBaraf

    Khwab mein Baraf dekhnay ki tabeer

    خواب میں برف دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں برف کا دیکھنا غم و اندوہ اور عذاب ہے۔ اگر تھوڑی دیکھی جائے تو خیر ہے۔ اگر جاڑے میں برف کو دیکھے یا ایسی جگہ میں دیکھے کہ جہاں ہمیشہ ہوتی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس جگہ والوں…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBajli

    Khwab mein Bijli dekhnay ki tabeer

    خواب میں بجلی (برق ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ ٔٔٔٔٔٔخواب میں بجلی کا دیکھنا بادشاہ کا خرانچی ہے۔اور بعض اہل تعبیر نے بیان فرمایا ہے کہ بجلی بادشاہ کی بدی کے لیے لالچی آدمی کی وجہ سے وعدہ دیناہے اور اگر دیکھے کہ بجلی کو ہوا سے یا ابر سے پکڑا ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBakri ka Bacha

    Khwab mein Bakri ka Bacha dekhnay ki tabeer

    خواب میں بکری کابچہ (برہ ) دیکھنے کی تعبیر برہ ، بکری کا بچہ یعنی لیلا۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بکری کابچہ دیکھنا خواہ مادہ ہو اس کی تاویل فرزند ہے۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے بکری کابچہ پکڑا ہے ۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے تو…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBarhangi

    Khwab mein Barhangi Nanga hona dekhnay ki tabeer

    خواب میں برہنگی (ننگا ہونا ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے آپ کو ننگا دیکھے اور طالب دنیا ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ تہبند باندھا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اطاعت اور عبادت میں کوشش کرے گا۔ حضرت جابر مغربی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBakhshash Dena

    Khwab mein Bakhash Dena dekhnay ki tabeer

    خواب میں بخش دینا (بخشش کردن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اپنا مال کا ر خیر میں بخشش کرتاہے تو دلیل ہے کہ اپنے فرزند کے لیے عورت چاہے گا۔ یا اپنے خویشوں میں سے کسی کی شادی کرے گا اور اپنا مال ان پر تقسیم کرے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaButh

    Khwab mein Boott dekhnay ki tabeer

    خواب میں بت دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بت پرستی کرتاہے تو دلیل ہے کہ خدا تعالیٰ پر جھوٹ بولے گااور باطل راستہ پر جائے گا اور اگر لکڑی کے بت کو پوجتا ہے تو دین میں نفاق پیداکرنے کی دلیل ہے۔ اوار اگر دیکھے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBabbar Sher

    Khwab mein Babbar Sher dekhnay ki tabeer

    خواب میں ببر شیر دیکھنے کی تعبیر ببر ایک قسم کا شیر ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ببر ایک درندہ جانور شیر کا دشمن ہے اور اس کو خواب میں دیکھنا قوی اور دلیر دشمن ہے ،لیکن کریم اور مہربان ہے ، اور اگر دیکھے کہ ببر شیر کے لڑائی کرکے اس کو مغلوب…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBagh

    Khwab mein Bagh dekhnay ki tabeer

    خواب میں باغ دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نیے فرمایا ہے کہ خواب میں باغ دیکھنا عورت ہے اور اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتاہے تو دلیل ہے کہ اپنی عورت سے جماع کرے گا اور اگر دیکھے کہ باغ کو پانی دیتاہے اور تر نہیں ہواہے تو اس کی عورت طالب جماع ہے۔ اور اگر کوئی…

    مزید پڑہیں
Back to top button