حرف “ب” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaBulbul

    Khwab mein Bulbul dekhnay ki tabeer

    خواب میں بلبل (بلبل دیدن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلبل کادیکھنا فرزند خرد اور غلام ہے اور خواب میں اس کی آواز کلام خوش کن سخن لطیف ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ بلبل اڑ گیاہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند یا غلام ضائع ہوگا۔ حضرت…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBalgham

    Khwab mein Balgham dekhnay ki tabeer

    خواب میں بلغم (بلغم دیدن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بلغم کو خواب میں دیکھنا مال ہے کہ اس کی درستی میں مال کو خرچ کرتا ہے اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بلغم کو جگہ بہ جگہ ڈالتاہے تو اس کی تاویل ایک: کے خلاف ہے اور اگر دیکھے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBaloor

    Khwab mein Baloor dekhnay ki tabeer

    خواب میں بلور (شیشے کی مانند صاف شفاف پتھر) دیکھنے کی تعبیر بلور خواب میں بے اصل عورت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بلور ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ بے اصل عورت کرے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بلور ہے یا ضائع…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBaloot

    Khwab mein Baloot dekhnay ki tabeer

    خواب میں بلوط دیکھنے کی تعبیر بلوط ایک پہاڑی درخت ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلوط کو دیکھنا حلال کی روزی ہے ، جس قدر کہ کھایاجائے۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ گھر میں بلوط کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس سال میں بہت سا…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBanola

    Khwab mein Banola dekhnay ki tabeer

    خواب میں بنولہ (پنبہ دانا) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بنولہ جھگڑالو اور بیہودہ شخص ہوتاہے۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBistar

    Khwab mein Bistar dekhnay ki tabeer

    خواب میں بستر دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بستر خواب میں دیکھنا عورت ہے اور اس کی نیکی اور بدی کاتعلق عورت سے ہے ،اور اگر خواب میں دیکھے کہ بستر کو بستر سے بدلا ہے یا ایک بستر سے دوسرے بستر پر گیاہے تو دلیل ہے کہ دوسری عورت کرے گا…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBastan Afroz

    Khwab mein Bastan Afroz dekhnay ki tabeer

    خواب میں بستان افروز (پھول کوکنی، جٹادھاری)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بستان افروز کا دیکھنا شادی ہے۔ لیکن دین میں ہو گی اور اگر خواب میں دیکھے کہ بستان افروز لی ہے۔ یا کسی نے اس کو دی ہے تو اس سے دلیل خوشی اور شادی کی ہے۔ اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBaghal

    Khwab mein Baghal dekhnay ki tabeer

    خواب میں بغل دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بغل کا دیکھناملامت اور بدی ہے جو اس کو پہنچے گی ، اور بغل کے بالوں کو خواب میں دیکھنا مراد کے پانے اور دشمن پر غالب ہونے کی دلیل ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBatakh

    Khwab mein Batakh dekhnay ki tabeer

    خواب میں بطخ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بطخ دیکھنا مال اور نعمت کی دلیل ہے ۔خاص کر اگر اپنے گھر اور اپنی ملک کو دیکھے تو اسی قدر پائے گا، اور اگر دیکھے کہ بہت سی بطخیں اس کے گھر یا کوچہ میں جمع ہوتی ہیں اور بولتی ہیں…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaBakri

    Khwab mein Bakri dekhnay ki tabeer

    خواب میں بکری(بز) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بکرا مرد ہے اور بکری عورت ہے ، اور اگر خواب میں دیکھے کہ نا معلوم بکرے کو مارا ہے تو دلیل ہے کہ کسی بڑے آدمی پر فتح پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بکرے کا چمڑا اتارا ہے تو دلیل…

    مزید پڑہیں
Back to top button