حرف “آ” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Aag dekhnay ki tabeer
خواب میں آگ (آتش) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں آگ بغیر دھوئیں کے دیکھے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کے قریب ہوگااور اس کے بستہ کام پورے ہوں گے اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے آگ میں گرا کر جلادیاہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ اس پر ظلم کرے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Aag ka roshan Karna dekhnay ki tabeer
خواب میں آگ کا روشن کرنا (آتش افروختن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آگ کا روشن کرنا بادشاہ کی قوت کی دلیل ہے اور بغیردھوئیں کے آگ دلیل ہے فروغ اور رونق اور زرومال اور سامان جمعیت ملک جو دل کی خواہش کے بموجب ہو اور دھوئیں والی آگ بادشاہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Aabgeena dekhnay ki tabeer
خواب میں آبگینہ (بلور – کانچ) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبگینہ دیکھنا عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ آبگینہ میں پانی ہے تو دلیل ہے کہ عورت اور مال پائے گا اور اگر دیکھے کہ آبگینہ میں کسی کو شربت دیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے عورت ملے گی ۔…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Aabla dekhnay ki tabeer
خواب میں آبلہ ( ہندی چھالہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبلہ دیکھنادولت کی زیادتی کی دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر آبلہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے اندازے پر اس کو مال ملے گا۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Aabnoos dekhnay ki tabeer
خواب میں آبنوس دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبنوس کو دیکھنے والا اپنے کام میں سخت مضبوط ہوگا لیکن مالدار بخی ہوگا۔ اس سے کسی کو فائدہ نہیں پہنچے گا ۔ حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آبنوس کاخواب میں دیکھنا اسی صفت کی عورت ہوتی ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Abadi dekhnay ki tabeer
خواب میں آبادی دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ویران جگہ کو آباد کرتاہے جیسے مسجد،مدرسہ ،خانقاہ اور جو ان کے مشابہ ہے تو یہ دین اور عقل کی صلاح اور آخرت کے ثواب کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ ویران زمین کو خود آباد…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Hazrat Adam ko dekhnay ki tabeer
خواب میں حضرت آدم علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر حضرت جعفر صادق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص اگر آدم علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو بزرگی اور ولایت پائے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَ عَصٰٓی اٰدَمُ رَبَّہٗ فَغَوٰیo ثُمَّ اجْتَبٰہُ رَبُّہٗ فَتَابَ عَلَیْہِ وَ ھَدٰی ”آدم علیہ السلام نے نا فرمانی کی…
مزید پڑہیں