خواب میں پکے ہوئے مسور دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Pakay Huay Masoor dekhnay ki tabeer
خواب میں پکے ہوئے مسور(تفشلہ)دیکھنے کی تعبیر تفشلہ یعنی پکے ہوئے مسور کو خواب میں دیکھنا غم و اندوہ کی دلیل ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ پکے ہوئے مسور کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ کھائے گا یا اس کا کسی کے ساتھ جھگڑاہوگا…
مزید پڑہیں