خواب میں پتیلا دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Pateela dekhnay ki tabeer
خواب میں پتیلا (دیگچی) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پتیلا دیکھنا گھر کی عورت ہے اور اگر دیکھے کہ پتیلا نیا خریدا یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ گھر والی کو آفت پہنچے گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی…
مزید پڑہیں