خواب میں پارہ دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Para dekhnay ki tabeer
خواب میں پارہ(سیماب) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ پارے کی کان کے اندر گیا ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت برے کام میں پڑے گی اور اگر دیکھے کہ اس نے پارہ بیچا ہے یا کسی کو دیا ہے کہ عورت کے مکر اورحیلہ سے امن میں…
مزید پڑہیں