خواب میں سورۃ الجمعہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

  • Tabeer ur RoyaSurah-Al-Jumah

    Khwab mein Surah Al-Jumah Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ الجمعہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الجمعہپڑھتا ہے ۔دلیل ہے کہ حق تعالیٰ اس کو توبہ کرنا نصیب کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ وہ خیر کی توفیق پائے گی۔

    مزید پڑہیں
Back to top button