خواب میں سورۃ التحریم پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

  • Tabeer ur RoyaSurah-At-Tahrim

    Khwab mein Surah At-Tahrim Parhna dekhnay ki tabeer

    خواب میں سورۃ التحریم پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ التحریم پڑھتا ہے دلیل ہے کہ اپنے گھر میں نفاق کی بات کرے گا۔ حضرت جعفرصادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حرام سے توبہ کرے گا اور دور رہے گا۔

    مزید پڑہیں
Back to top button