خواب میں سورۃالنساء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Surah An-Nisa Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃالنساء پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ااگردیکھے کہ سورۃ النساء پڑھتا ہے دلیل ہے کہ وراثت پائے گا اور اس کے خویش اور اہل بیت زیادہ ہوں گے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کامال اور نعمت بہت زیادہ ہوںگے۔
مزید پڑہیں