خواب میں سوئی دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Sui dekhnay ki tabeer
خواب میں سوئی(سوزن ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سوئی ہے اور اس سے کوئی چیز سیتاہے دلیل ہے کہ اس کے پراگندہ کام جمع ہوں گے اور اس کی مراد پوری ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر…
مزید پڑہیں