خواب میں دکان داری کرنا دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Dukan Dari dekhnay ki tabeer
خواب میں دکان داری کرنا (بقالی کردن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دکان داری کرنا کاموں میں کوشش اور معیشت کے لیے چیزوں کاحاصل کرناہے ،اور اگر دیکھے کہ دکان داری کرتا ہے تو دلیل ہے کہ دنیا کے کاروبار اور کسب میں مشغول ہوگا اور جو کچھ کہ رکھتاہے…
مزید پڑہیں