خواب میں خون دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Khoon dekhnay ki tabeer
خواب میں خون (خون آنا یا نکلنا) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ خون بغیر زخم کے اس کے جسم سے نکلا ہے دلیل ہے کہ اس کو نقصان پہنچے گا اور اگر اپنے جسم پر زخم پائے ۔ تو نقصان مال اور غم و اندوہ کی دلیل ہے اور اگر…
مزید پڑہیں