خواب میں خریدوفروخت دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Khareed o Farokhat dekhnay ki tabeer
خواب میں خریدو فروخت(بیچ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں قرآن شریف بیچنا اس امر کی دلیل ہے کہ اس کا دین اس کے نزدیک ایک حقیر ہے۔ اور اس نے اپنے آپ کو ذلیل و حقیر کیا۔ اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے اپنا غلام فروخت…
مزید پڑہیں