خواب میں حضرت ایوب کو دیکھنے کی تعبیر
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Hazrat Ayub ko dekhnay ki tabeer
خواب میں حضرت ایوب علیہ السلام کو دیکھنے کی تعبیر اگر کوئی شخص حضرت ایوب علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو نا امیدی امید سے بدل جائے اور توفیق طاعت وخیرات ہو۔
مزید پڑہیں