حرف “ک” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaKora

    Khwab mein Kora dekhnay ki tabeer

    خواب میں کوڑا (تازیانہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میںپھیلاہوا کوڑا دیکھنا دلیل ہے کہ اس کا کام مراد اور انتظام سے ہوگا، اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کا کوڑا پھیلا ہوانہیں ہے تو اس کوڑے کے اندازے پر شرف اور بزرگی کی دلیل ہے ۔ اور بعض لوگ کہتے ہیںکہ خواب…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKulhari

    Khwab mein Kulhari dekhnay ki tabeer

    خواب میں کلہاڑی (تبر)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کلہاڑی ایسا خدمت گار ہے کہ کہنے سے کام کرے گا اور اگر اس کو کوئی کام کہا جائے تو وہ چاہتاہے کہ اس کو توڑ پھوڑ دے تاکہ دوسری باراس کو کام نہ کہا جاوے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKudaal

    Khwab mein Kudaal dekhnay ki tabeer

    خواب میں کدال (بیل ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کدال خواب میں ایک ایسا خادم ہے جو نفاق سے کام کرتاہے۔ اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیںکہ کدال خواب میں ایسا کام ہے کہ جس سے رنج اور تکلیف ہوتی ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کدال…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKaan Ki Loo

    Khwab mein Kaan Ki Loo dekhnay ki tabeer

    خواب میں کان کی لو (بناگوش) دیکھنے کی تعبیر بناگوش یعنی کان کی لو کو خواب میں دیکھنا خوش رو یعنی خوبصورت اور مبارک لڑکا ہے اور دو بناگوش کو دیکھنا دو لڑکے ہیں۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کان کی لوکو دیکھنا قدر اور مرتبے کی دلیل ہے اور بناگوش کے دیکھنے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKoodna

    Khwab mein Koodna dekhnay ki tabeer

    خواب میں کودنا (برجستن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ جگہ بہ جگہ کودتا پھرتا ہے تو اس امرکی دلیل یہ ہے کہ اس کا حال پھرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ دور کی جگہ پر کود ا ہے تو دلیل ہے کہ دور کے سفر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKuch Sulgana

    Khwab mein Kuch Sulgana dekhnay ki tabeer

    خواب میں کچھ سلگانا (بخور کردن) دیکھنے کی تعبیر کچھ سلگانا ، دھونی دینا، حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کچھ سلگانا کسی بزرگ آدمی سے ما ل لینا ہے ،اور اگر دیکھے کہ خوشبو دار چیز وں کو سلگارہا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر وہ شخص کسی مرد سے مال حاصل…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKapray Bunna

    Khwab mein Kapray Bunna dekhnay ki tabeer

    خواب میں کپڑے بننا (جامہ ہا بافتن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کپڑے بننا سفر ہے اور بننے والا مسافر ہوگا، اور اگر دیکھے کہ کپڑا یا کوئی اور چیز بنتاہے تو دلیل سفر ہے۔بیان کرتے ہیں کہ خواب میں کپڑوں کا بننا لڑائی ہے اور اگر دیکھے کہ کپڑابن…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKheera

    Khwab mein Kheera dekhnay ki tabeer

    خواب میں کھیرا (بادرنگ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ کھیرا کھاتاہے تو دلیل ہے کہ اس کاکام پورا ہوگا اور مراد بر آئے گی۔ کیونکہ آنحضرت ﷺنے فرمایا ہے : مااطیبک ومااطیب ریحتک ( تو کیا ہی پاکیزہ اور تمہاری خوشبو کیا ہی اچھی ہے۔)…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKooza

    Khwab mein Kooza dekhnay ki tabeer

    خواب میں کوزہ (آفتابہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوزہ زن خادمہ یا کنیز ہے کہ جس کے سپرد چراغ روشن کرنے کاکام ہوتاہے۔ بعض تعبیر بیان کرنے والے کہتے ہیں کہ کوزہ قوی خادم ہے کہ قوم اس کی طاعت کرتی ہے اور گناہ سے پرہیز کرتی ہے اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKutta

    Khwab mein Kutta dekhnay ki tabeer

    خواب میں کتا (سگ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کتا کمینہ اور مہربان دشمن ہے اور سیاہ کتا عرب میں سے دشمن ہے اور سفید کتا عجم میں سے دشمن ہے اور اگر دیکھے کہ کتے نے اس کو کاٹا ہے دلیل ہے کہ دشمن سے تکلیف اٹھائے گا اور اگر…

    مزید پڑہیں
Back to top button