حرف “ک” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaKotwal

    Khwab mein Kotwal dekhnay ki tabeer

    خواب میں کوتوال کو دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ کوتوال کے ساتھ نیک لوگ ہیں دلیل ہے کہ اس کو خیر ومنفعت حاصل ہوگی اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو شرارت اور نقصان پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کوتوال نے اس کو پکڑا ہے اور نقصان پہنچایاہے۔ دلیل…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKaam-Say-Moatal-Hona

    Khwab mein Kaam Say Moatal Hona dekhnay ki tabeer

    خواب میں کام سے معطل ہونادیکھنے کی تعبیر اگر خواب میں دیکھے کہ کسی بوڑھے کو معطل کیاہے ۔ دلیل ہے کہ بے حرمتی دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ کسی جوان کو معزول کیا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ کوئی سردار معزول ہواہے تو…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKhana

    Khwab mein Khana dekhnay ki tabeer

    خواب میں کھانا دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگردیکھے کہ کھانا اور شربت جو اس کو ملا ہے اس کی تاویل بد ہے مگر فالو دہ وغیرہ کیونکہ حلوے کی اصل روغن اور شہد ہے اور ان دونوں کی تاویل مال ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ جو کھانامشکل ہے اوربے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKhajoor-Ka-Phool

    Khwab mein Khajoor Ka Phool dekhnay ki tabeer

    خواب میں کھجور کا پھول دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر دیکھے کہ ایک پھول کھجور کا یا دوتین لیے ہیں دلیل ہے کہ اس کے فرزند ہوگا۔ اور اگرد یکھے کہ پھول کھایاہے دلیل ہے کہ مال اور نعمت بہت حاصل کرے گا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس کھجور کے بہت…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKanta

    Khwab mein Kanta dekhnay ki tabeer

    خواب میں کانٹا(چنگالہ)دیکھنے کی تعبیر کانٹا خواب میں بدکردار اور دکھ دینے والا مرد ہے اور چنگالہ کو فارسی میں معلاق کہتے ہیں ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کانٹا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے ۔ تود لیل ہے کہ ایسی صفت کے آدمی سے اس کی صحبت اور دوستی ہوگی اور اگر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaLohay-Ka-Kurta

    Khwab mein Lohay Ka Kurta dekhnay ki tabeer

    خواب میں لوہے کا کرتہ(جوشن)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جوشن کا سننا بقدر اس کی روشنی اور پاکیزگی کے پشت و پناہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس جوشن ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ اور اس کے اہل بیت دشمنوں کے شر سے امن میں رہیں گے۔ اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKunwan

    Khwab mein Kunwan dekhnay ki tabeer

    خواب میں کنواں(چاہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ کنوئیں کی اصل تاویل عورت ہے اور اگر کوئی دیکھے کہ کسی جگہ کنواں کھودتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ کنواں کھودنے میں کوئی اس کی مدد کرتاہے تو دلیل ہے کہ اس میں اور اس عورت میں…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKoodna

    Khwab mein Koodna Jastan dekhnay ki tabeer

    خواب میں کودنا (جستن)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ کسی جگہ سے کودا ہے تود لیل ہے کہ اس کے حال میں تبدیلی ہوگی۔ اور اگر اور کودا ہے تو دور کا سفر کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں لکڑی یانیزہ ہے اور…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKarak

    Khwab mein Karak dekhnay ki tabeer

    خواب میں کڑک(تندر) دیکھنے کی تعبیر تندر یعنی کڑک کوخواب میں دیکھنا حاکم اور عام لوگوں سے خوف اور دہشت ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص کڑک کو بارش کے ساتھ دیکھے کہ تو دلیل ہے کہ لوگوں کا خوف اور دہشت کم ہوگی اور نعامت اور خیر زیادہ حاصل ہوگی…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaKaam-Ka-Poora-Hona

    Khwab mein Kaam Ka Poora Hona dekhnay ki tabeer

    خواب میں کام کاپورا ہونا(تمام شدن کار) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے دنیاوی کام انتظام سے ہیں اور بامراد ہیں تو دلیل ہے کہ اس کے احوال میں تغیر ہوگا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : حتی اذا اخذت الارض زخرفھا ”یہاں تک کہ زمین…

    مزید پڑہیں
Back to top button