حرف “چ” سے شروع ہونے والے خواب
-
Tabeer ur Roya
Khwab mein Charagh Daan dekhnay ki tabeer
خواب میں چراغ دان دیکھنے کی تعبیر چراغ دان خواب میں عورت ہے۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیاہے کہ گھر اور قبیلے کا خدمت گار ہے اور چراغ دان حکومت ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ چراغ دان لوہے کاہے تو دلیل ہے کہ اس خدمت گار کی اصل گیر…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chargh dekhnay ki tabeer
خواب میں چرغ دیکھنے کی تعبیر چرغ ایک شکاری جانور ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چرغ بادشاہ ہے اگر خواب میں وحشی چرغ کو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند بلوغ اور مردانگی تک پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ چرغ کو پکڑا ہے اور اس سے شکار کیاہے تو…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chashma dekhnay ki tabeer
خواب میں چشمہ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پانی کاچشمہ سرداری ہے اور بخشش کرنے والا جو انمرد، خوش مزہ اور خوشبودار پانی جیسا ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے: فیھا عین جاریۃ ”اس میں چشمہ جاری ہے۔ ‘‘ اور اگر چشمے کاپانی سیاہ اور گندہ اور بدصورت ہے تو دلیل…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chota ullu dekhnay ki tabeer
خواب میں چھوٹا اُلو (چغد) دیکھنے کی تعبیر اُلو خواب میں نابکار اورحرامی آدمی ہے۔ اگر دیکھے کہ کوئی آدمی الو پکڑتاہے تو دلیل ہے کہ اس کو ایسے آدمی سے جھگڑا پڑے گا اوار کسی حال میں بھی الو کا دیکھنا مبارک نہیں ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ الو…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chukandar dekhnay ki tabeer
خواب میں چقندر (چغندر) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چقندر غم واندوہ کی دلیل ہے ۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے چقندر کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر غم واندوہ اٹھائے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ چقندر کو گھر کے باہر گرایا ہے تو دلیل ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chak dekhnay ki tabeer
خواب میں چک (قبالہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت محمد ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں مہر کیا ہواچک پائے یا اس کو کسی نے دیا ہو۔ تو دلیل ہے کہ مال ومنفعت پائے گا اور اگر کوئی دیکھے کہ کسی نے اس چک یا قبالے یا خط پر کچھ لکھاہے تو دلیل ہے…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chadar dekhnay ki tabeer
خواب میں چادردیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چادر خواب میں دیکھنا عورت کا ستر پوش ہے اور اگر کوئی دیکھے کہ عورتوں کی طرح چادر پہنے ہوئے ہے تودلیل ہے کہ اس کام میں خیر و شر ہے۔ لیکن اس کام کو اس سے برا جانیں گے اور اگر کوئی دیکھے کہ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chakor dekhnay ki tabeer
خواب میں چکور (تذرو) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تذر ویعنی کیک بے وفا مرد اور فریب دینے والی عورت ہے۔ اہل تعبیر نے بیان کیاہے کہ چکور خواب میں مال حرام ہے جس کو حیلہ سے حاصل کرے گا اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ چکور کے ساتھ…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Charbi Khana dekhnay ki tabeer
خواب میں چربی کھانا(پیہ خوردن) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ چربی کھاتاہے تو اس سے دلیل ہے کہ خیر ونعمت اور فراخی پائے گا، اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بکری کی چربی ہے اور اسے کھاتاہے تو دلیل ہے کہ اس قدر مال…
مزید پڑہیں -
Tabeer ur Roya
Khwab mein Chamra dekhnay ki tabeer
خواب میں چمڑا (پوست) دیکھنے کی تعبیر حضرت دنیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ آدمی کے جسم کا چمڑا خواب میں آرائش اور لوگوں کی خانہ آبادی ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ آدمی کا چمڑا ستراور مال اور برکت ہے۔ اگر کوئی شخص اپنا چمڑا اٹھا ہوا اور گرا ہوا دیکھے تو دلیل…
مزید پڑہیں