حرف “چ” سے شروع ہونے والے خواب

  • Tabeer ur RoyaCheank Aana

    Khwab mein Cheenk Aana dekhnay ki tabeer

    خواب میں چھینک آنا(عطسہ)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو چھینک آئی ہے اور اس نے الحمدللہ کہا ہے اگر بیمار ہے تو اس کو طبیب کی ضرورت ہوگی اور اگر تندرست ہے تو اس کی کسی سے مراد پوری ہوگی اور اس پر احسان رکھے گا۔ اور اگرد…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaCher ka darakht

    Khwab mein Cheer Ka Darakht dekhnay ki tabeer

    خواب میں چیڑ کا درخت(عرعر) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے اگرکوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چیڑ کا درخت ہے دلیل ہے کہ اس کی صحبت کسی اصیل آدمی سے ہوگی اور عر عر کا درخت تاویل میں ایسا شخص ہوتاہے کہ جو بہت تھوڑی نیکی کرتاہے۔

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaCharak

    Khwab mein Charak dekhnay ki tabeer

    خواب میں چرک (میل کچیل)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جوکوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کپڑا میل سے یا کسی اور چیز سے آلودہ ہے تو یہ اس کے دین اور دنیا کی تباہی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے کپڑے کی میل مردوں کی وجہ سے ہے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaChogaan

    Khwab mein Chogaan Zadan dekhnay ki tabeer

    خواب میں چوگان زدن دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چوگان بازی دلیل ہے کہ جس چیز کی جستجو ہے اس کو پائے گا اور عزت ومرتبہ پائے گا لیکن دین اور عبادت میں سست ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں چوگان بادشاہ…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaChatai

    Khwab mein Chatai dekhnay ki tabeer

    خواب میں چٹائی دیکھنے کی تعبیر حصیر’بوریا‘چٹائی ‘حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چٹائی ہے یااس کوکسی نے دی ہے تودلیل ہے کہ اس چٹائی کے قدرپرنفع پائے گااوراگردیکھے کہ چٹائی بن رہاہے تودلیل ہے کہ کسی عورت پرعاشق ہوگا۔اوراگردیکھے کہ چٹائی تھوڑی قیمت کی ہے اوروہ اس کوبن…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaChopaya

    Khwab mein Chopaya dekhnay ki tabeer

    خواب میں چوپایہ (چہار پایہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چوپایہ ہے اور اس کامطیع و فرمانبردار ہے تو دلیل ہے کہ اس کی قیمت کے مطابق جنگلی آدمی سے فائدہ اٹھائے گا۔ اوراگرکوئی دیکھے کہ جنگلی چوپایوں کا ریوڑ اس کے پاس آیا…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaChogha

    Khwab mein Chogha dekhnay ki tabeer

    خواب میں چوغہ(جبہ)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چوغہ خواب میں عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس فراخ اور پاکیزہ چوغہ ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت نیک رائے اور نیک سیرت ہے اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کی عورت بدخواہ اور ناموافق ہے اور اگر…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaChatree

    Khwab mein Chatri dekhnay ki tabeer

    خواب میں چھتری(چھتر) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے سر پر چھتر لگا تے ہیں تو دلیل ہے کہ اگر شاہی کے اہل میں سے ہے تو بادشاہی پائے گا ۔ ورنہ بزرگی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ بادشاہ کا چھتر اس کے…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaCharagh

    Khwab mein Charagh dekhnay ki tabeer

    خواب میں چراغ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چراغ گھر کا خادم ہے۔ اور دوسرے اہل تعبیر نے فرمایا ہے کہ گھر کی مالکہ ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے گھر میں پاکیرہ چراغ روشن ہے تو دلیل ہے کہ گھر کی مالکہ باصلاح اور نیک خصلت عورت…

    مزید پڑہیں
  • Tabeer ur RoyaCharagh-Paya

    Khwab mein Charagh Paya dekhnay ki tabeer

    خواب میں چراغ پایہ (چراغ رکھنے کی جگہ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چوکھٹ گھر کاخدمت گا رہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چوکھٹ ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی خادمہ خوش طبع اور مہربان ہوگی اور اگر چوکھٹ کو زنگار…

    مزید پڑہیں
Back to top button